بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری دیتے ہوئے اپنے نئے گانے کے متعلق آگاہ کیا ہے۔
اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے کا پہلا لک شیئر کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سلو میاں نے اپنے پوسٹ کے ذریعے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو ریلیز کیا جائیگا۔
خیال رہے کہ اداکار سلمان خان کا یہ گانا بھارتی گلوکار گورو کی آواز میں گایا گیا ہے اور یہ ایک محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔
اس گانے کے لئے اداکار سلمان خان کو ایک نیا لک بھی دیا گیا ہے جس میں ان کے بال لمبے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
