
بھارت کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے شادی کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا ہے اور ہندو رسم و رواج کے مطابق وہ منگل سوتر بھی پہنتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی گئیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں کترینہ کیف کو گلے میں منگل سوتر پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کالے موتیوں کے ساتھ رنجیر میں پیرویا ہوا ہے اور اس پر ہیرے بھی جڑے ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کا یہ منگل سوتر سبیا ساچی کا ڈیزائن کیا ہوا ہے جس کی قیمت 5 لاکھ روپے ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ہندو مذہب میں منگل سوتر کو سہاگ کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور ہر شادی شدہ عورت کو یہ پہنا لازمی ہوتا ہے۔
یہ ایک لاکٹ کی طرح ہوتا ہے جو کہ گلے میں شادی والے دن دلہے کی جانب سے دلہن کے گلے میں باندھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News