
پاکستان کی نامور اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
آمنہ الیاس کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بلیک اینڈ وائٹ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ اپنی کپڑوں کی میچنگ کے دو خرگوش پکڑی ہوئی تھیں۔
انہوں نے ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میرے دو چھوٹے دوستوں کو ہیلو بولیں اس ہی کسے ساتھ اداکارہ نے انہیں اپنی فیملی میں خوش آمدید بھی کہا۔
اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
تصاویر وائرل ہوتے ہی آمنہ الیاس کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اس سے قبل بھی اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ الیاس انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News