Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان کی اہلیہ کیساتھ نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

فیروز خان کی اہلیہ کیساتھ نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اپنی اہلیہ علیزے کے ساتھ طویل عرصے بعد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گزشتہ چند روز سے ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے جس میں فیروز خان کو اہلیہ علیزے کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ تصویر کسی شادی کی تقریب سے لی گئی ہے جس میں شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کے ساتھ دولہا بھی موجود ہے ۔

فیروز خان اور اہلیہ کو طویل مدت بعد ایک ساتھ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بےحد خوش ہورہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سال 2020ء میں فیروز خان اور اُن کی اہلیہ علیزے سلطان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے لیکن یہ فیصلہ انہوں نے باہمی رضامندی سے کیا تھا تاہم بعد میں اداکار نے ان خبروں کی تردید کردی تھی۔

اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ 4 سال قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر