Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرنش خان کس ڈرامے کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہشمند ہیں

Now Reading:

زرنش خان کس ڈرامے کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہشمند ہیں

پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں کچھ نام ایسے ہیں جنہیں ان کے کام نے بہت ہی کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پرپہنچا دیا انہیں زرنش خان بھی شامل ہیں۔

زرنش خان کا شمار پاکستان کی ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ میں  ہوتا ہے۔ وہ اداکاری سے لے کر مکالموں کی ادائیگی پر اپنی مظبوط گرفت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے وہ ہر طرح کا کردار بخوبی انجام دے سکتی ہیں۔

عشق زہے نصیب میں مداحوں کی جانب سے ان کی سنجیدہ اداکاری بے حد سراہا گیا، جبکہ ڈرامہ سیریل جو توچاہے میں زرنش ایک منفی کردار ادا کیا اور اس کو بہتر انداز سے نبھایا۔

Advertisement

ان کے مشہور ڈراموں میں عشق زہے نصیب، سن یارا اور جو تو چاہے قابل ذکر ہیں۔

حال ہی میں زرنش دی کرنٹ لائف ود شو میں جلوہ گر ہوئی جہاں انہوں نے پاکستان کے مشہور ڈراموں کے سیکوئل بنانے کے بارے میں بات کی۔

انہیں سنو چندا ، خدا اور محبت ، میرے پاس تم ہو، اور میرا سائیں کے حوالے سے پوچھا گیا کہ وہ کس ڈرامے کے سیکوئل میں اور کس کردار کو کرنا پسند کریں گےتو انہوں نے میرے پاس تم ہو میں عائزہ خان کے کردار کرنے کی خواہش کا اظہارکیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر