Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کو سعودی عرب میں ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

Now Reading:

سلمان خان کو سعودی عرب میں ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

بھارتی اداکار سلمان خان نے سعودی عرب میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ریاض میں منعقد ہونے والی جوائے ایوارڈز کی تقریب سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

حال ہی میں انہیں سعودی عرب میں پرسنیلیٹی آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے ،اس تصویرکو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ بھائی ناصر، آپ سے ملنا اچھا لگا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ​​کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔

آرٹس اینڈ کلچر فیسٹیولریاض سیزن2021 جوکہ ابھی ریاض میں جاری ہے اس کا اہتمام جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے کروایا ہے۔

اس کے تحت ریاض بھر میں 7,500 تقریبات کا انعقاد کروایا جائےگا جس میں موسیقی، کھیل اور فنون لطیفہ سے لے کر کھانے تک شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر