
پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی اور اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا کو پریشان کردیا ہے۔
دونوں فنکاروں کی ایک دوسرے سے حیرت انگیز مشابہت نے مداحوں کو سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔
سنیتا مارشل نے اپنے انسٹاگرام پر حدیقہ کیانی کے ساتھ لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی، ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ دونوں بہنیں، کیا ہم ایک جیسی نہیں لگ رہیں؟
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
1981 میں دبئی میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہونے والی سنیتا مارشل نے اپنے کریئر کا آغاز ڈرامہ سیریل “میرا سائیں” سے کیا۔
اداکارہ نے اپنے دوست اور اداکار و ماڈل حسن احمد سے اسلامی عقائد کے مطابق شادی کی۔
ان کے دو بچے لڑکا راکن احمد اور لڑکی زینہ احمد ہیں۔
اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر متعدد سیلیبریٹیز کے ہم شکلوں کی تصاویر وائرل ہوچکی ہیں۔
کچھ روز قبل ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار جنید جمشید نیازی کی ایک تصویر شیئر کی گئی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ہانیہ عامر کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کی ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News