پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے انسٹاگرام پر اا ملین فلوورز ہو گئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائزہ خان کا شمار پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو انہوں نے اب تک 734 پوسٹس شئیر کی ہیں اور صرف 348 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔
گزشتہ دنوں عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ اپنے نئے انداز میں مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
