
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
دنانیر مبین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے دھوپ میں سیلفی لی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں اور شوبز انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ منائی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
وائرل ویڈیوز میں دنانیر نے اپنی سالگرہ کے لئے ہرے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا تھا۔
ایک ویڈیو میں دنانیر کو سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
پاوری گرل کو باقی ویڈیوز میں میوزک سنتے اور گانا گاتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔
دنانیر کی سالگرہ پر شوبز انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے شرکت کی تھی جن میں شہزاد شیخ، سائرہ یوسف، یمنٰی زیدی، یشما گِل اور دیگر شامل تھے۔
واضح رہے کہ دنانیر حال ہی میں ایک ڈرامے میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی اداکاری کو بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News