
پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنا نیا گانا ہمسفر ریلیز کردیا ہے۔
گلوکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئے البم وصل کا پوسٹر شیئر کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز حدیقہ کیانی نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے گانے کی ریلیز کے حوالے سے بتایا تھا۔
انہوں نے اپنے نئے گانے کا لنک اپنے انسٹا اکاؤںٹ پر شیئر کر کے گانے کا نام بتایا تھا۔
گلوکارہ نے اپنے گانے ہمسفر کا ٹیزر بھی اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حدیقہ کیانی نے اپنے مداحوں کے ساتھ اور اُن کی جانب سے ملنے والی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔
واضح رہے کہ حدیقہ کیانی خود ہی اپنے گانے ہمسفر کی کمپوزر اور پروڈیوسر ہیں جبکہ گانے کے بول خاور کیانی نے لکھے ہیں اور موسیقار انتظام حسن بادشاہ ہیں۔
اس گانے کی ویڈیو عبداللہ حارث کی ہدایتکاری میں شوٹ کی گئی ہے جس میں مری کی خوبصورت پہاڑیوں کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News