Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد کپور کےنئے گھر کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

شاہد کپور کےنئے گھر کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
شاہد کپور

بھارتی اداکار شاہد کپور نئے سال کے موقع پر اپنی فیملی کے ساتھ نئے گھر میں منتقل ہونے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے اداکار نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ہمارے بچے  بہت تیزی سے بڑے ہورہے ہیں اور ان کے لے علیحدہ کمروں کا انتظام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

شاہد کپور کا کہنا ہے  کہ ہم نے ممبئی میں جو گھر دیکھا ہے جو واقعی بہت بڑا ہے اور کشادہ ہے جو کہ ہماری فیملی اور اسپیس کے لحاظ سے بلکل پرفیکٹ ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فی الحال شاہد کپور اپنی فیملی کے ہمراہ جوہو والے فلیٹ میں قیام پذیر ہیں لیکن وہ اس سال اپنے نئے الٹرا لکژی اپارٹمنٹ میں منتقل ہوجائیں گے۔

رپورٹس میں بتایا ہے کہ ان کے نئے فلیٹ کی قمت 56 کروڑ ہے جو کہ ممبئی شہر کی باندرہ ورلی لوکیشن پر موجود ہے۔

Advertisement

یہ فلیٹ 2 منزلہ ہے  جو کہ 42ویں اور 43ویں منزل پر موجود ہے اور پرافزائش انداز سے بنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر