Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کو کالج میں سینئرز نے کیا چیلنج دیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

عائزہ خان کو کالج میں سینئرز نے کیا چیلنج دیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے طالب علمی کے زمانے کی کچھ پرانی یادوں کو تازہ کردیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے کراچی میں اپنے کالج کی ایک تقریب میں شرکت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arhu🕊 (@keepsmillingayeza)

Advertisement

عائزہ خان نے بتایا کہ اُنہیں شروع سے ہی ہر کوئی اداکاری کے لئے پیشکش کیا کرتا تھا ،اُس وقت وہ سوچتی تھیں کہ اُنہیں کیوں اس طرح کی سرگرمیوں کی پیشکش کی جاتی ہے جبکہ اُنہیں تو ابھی کچھ آتا ہی نہیں اور وہ تو ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکیں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ دراصل لوگ دیکھ سکتے ہیں اور پہچان لیتے ہیں کہ اس انسان میں کچھ کر دکھانے کا ٹیلنٹ اور اعتماد ہے۔

عائزہ خان نے کہا کہ جب انکا اپنے کالج میں پہلا ہفتہ تھا تو اُن کے سینئرز نے اُن کی ریگنگ کی تھی۔

اُنہوں  نے بتایا کہ اُن کے سینئرز نے اُنہیں کسی کو پرپوز کرنے کا چیلنج دیا تھا اور اس کے علاوہ بھی کچھ عجیب وغریب قسم کے چیلیجز پورے کرنے کو کہا تھا۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ پہلے وہ تھوڑا پریشان ہوئیں لیکن پھر اُنہوں نے سوچا کہ وہ اِن کو کر کے دکھائیں گی اور ڈریں گی نہیں اور اُنہوں نے سارے چیلنجز پورے کیے اور اُن کی اپنے تمام سینئرز کے ساتھ دوستی ہوگئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر