Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کی نئی تصاویر نئی مداحوں کی توجہ کا مرکز

Now Reading:

کترینہ کیف کی نئی تصاویر نئی مداحوں کی توجہ کا مرکز
کترینہ کیف کی نئی تصاویر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی مالدیپ سے نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئیں ہیں۔

ان تصاویر کو اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے  انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہے کہ یہ سمندر پر گزارا گیا ایک بہترین دن تھا۔

اداکارہ کترینہ کیف نے اس سے پہلے بھی اپنی کچھ بولڈ تصاویر مالدیپ سے شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

ان تصاویر میں اداکارہ کترینہ کیف کو بولڈ انداز میں سمندر پر پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

 علاوہ ازیں اداکارہ کترینہ کیف کی مالدیپ سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں انہیں پرندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ان ویڈیوز میں اداکارہ پروندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں جو کہ مالدیپ کی ٹرپ کے دوران بنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اپنے ایک مختصر سے دورے پر مالدیپ گئیں ہوئیں ہیں جہاں وہ اپنے ایک ایڈ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں  تاہم ان کے شوہر اداکار وکی کوشل اپنی فلم کی شوٹنگ کے لئے بھارت میں ہی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر