Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

Now Reading:

نمرہ خان کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کا یہ انداز ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ سرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل نمرہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے اسکن رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

گزشتہ سال لاک ڈاؤن میں سادگی سے نکاح کرنے والی نمرہ خان نے اپنے انٹرویو کے دوران اپنی نجی زندگی سے متعلق پوچھے گئے سوال سے گریز کیا۔

 نمرہ خان کا سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ہم اس پر بات نہیں کر سکتے پلیز۔

نمرہ خان کے اس جواب پر شو کے میزبان  نے موضوع بدلتے ہوئے نمرہ خان سے سوال پوچھا کہ اُن کے خیال میں رشتوں کے ٹوٹنے کی وجہ کیا ہے؟

میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ کیا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اتنی معلومات اور تصویریں شیئر کرنا درست ہے؟

جس کا جواب دیتے ہوئے نمرہ خان نے کہا کہ اُن کے خیال میں قیمتی رشتے ٹوٹنے کی وجہ ہی سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کو بہت زیادہ دکھانا اور نمائش کرنا بن رہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے فیصلوں کے علاوہ دوسروں کے تبصروں پر بہت زیادہ دھیان اور انہیں اہمیت دینا ہی رشتے ٹوٹنے کی وجہ بنتی ہے۔

نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ’آج کل کے لوگ اپنے رشتوں کی بہت زیادہ نمائش کرنے لگ گئے ہیں، اس بات پر بہت دھیان دیا جاتا ہے کہ لڑکا اتنا مشہور ہے، لڑکی اتنی مشہور ہے، دونوں کو کیمرے کا سامنے پیشے کے لحاظ سے دیکھا جاتا ہے اور اندر رشتے کا حال وہ دونوں ہی جانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر