Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر

Now Reading:

9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب

9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر

گورنرپنجاب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔  پرتشدد اور فساد کرنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں ہے

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، تاریخ کے سیاہ ترین دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

سردارسلیم حیدرنے اپنے بیان میں کہا کہ ملوث افراد سیاست کے لبادے میں ایک فسادی ٹولہ ہے۔ ملکی سلامتی کے اداروں پر حملہ آور، محب وطن نہیں۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ پرتشدد اور فساد کرنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں ہے،  ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سردارسلیم حیدرنے اپنے بیان میں مذید کہا کہ 9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان
پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ
‘پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، مریم نواز
صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر