Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا کے نام انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبولیت کا اعزاز

Now Reading:

پریانکا چوپڑا کے نام انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبولیت کا اعزاز
پریانکا چوپڑا

بھارت کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی وڈ انڈسٹری کی سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ بن گئیں ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شہرت اور مقبولیت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس نے انڈسٹری کی دیگر نامور شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر فالووز کی تعداد 72.4 ملین ہوگئی ہے جو کہ اب تک کسی بھی بالی وڈ کے اداکار کی نہیں رہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے نک جونس کا نام ہٹادیا تھا جس کے بعد ان کی طلاق کے متعلق افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔

Advertisement

بعدازاں اداکارہ نے اس معاملے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ چاہتی ہیں تمام سوشل سائٹس پر ان کا نام ایک جیسا ہی رہے اسی لئے نک جونس کا نام ہٹایا  تھا۔

دوسری جانب  سال 2021 میں نک جونس اور پریانکا کی شادی کو 3  سال کا عرصہ مکمل ہوا تھا جسے انہوں نے بھرپور انداز میں منایا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

Advertisement

اسکے علاوہ گزشتہ سال اداکارہ نے نیٹ فلیکس کے ’روسٹ سیشن‘ میں اپنے شوہر اور سسرالیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر