Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید کا نیٹ فلیکس کے ساتھ کام کرنا اعزاز کی بات ہے، زاہد احمد

Now Reading:

ہمایوں سعید کا نیٹ فلیکس کے ساتھ کام کرنا اعزاز کی بات ہے، زاہد احمد
زاہد احمد

پاکستان کے نامور اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر پاکستانی آرٹسٹ کی موجودگی ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔

اداکار زاہد احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے تاریخی کرداروں کے  ادا کیے جانے پر بات کی ہے۔

اداکار نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہمیشہ ہی یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستان کے تاریخی کرداروں کو ادا کرنے والے یا تو ہالی ووڈ آرٹسٹ ہوتے ہیں یا پھر بالی ووڈ کے آرٹسٹ ہوتے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ پاکستانی آرٹسٹ کے پاس کوئی انہیں پیش کیے جانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے لیکن اب یہ موقع ہمایوں سعید کو ملا ہے جو کہ واقعے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement

زاہد احمد کا کہنا ہے کہ ’دی کراؤن‘ میں ڈاکٹر حسنات کا کردار پیش کرنے کے لئے اداکار ہمایوں سعید کا انتخاب ہماری انڈسٹری کے لئے اعزاز کی بات ہے اور افسوس اس وقت کیا جاسکتا تھا کہ جب یہ کردار کسی دوسری انڈسٹری کے آرٹسٹ کے ذریعے پیش کیا جاتا ۔

خیال رہے کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے متعلق یہ واضح  ہے کہ وہ نیٹ فلیکس کے شو میں ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر