
بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی سالگرہ پر نئی فلم سالار کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔
ہدایتکار پراشانتھ نیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ شروتی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی نئی فلم سالار کا پوسٹر ریلیز کردیا۔
اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو شروتی ہاسن۔
Happy birthday @shrutihaasan.
Thank u for being a part of #Salaar, and bringing in a tad bit of color to the sets !#HBDShrutiHaasan #Prabhas @VKiragandur @hombalefilms @HombaleGroup @IamJagguBhai@RaviBasrur @bhuvangowda84 pic.twitter.com/vkpwUd2f3jAdvertisement— Prashanth Neel (@prashanth_neel) January 28, 2022
پراشانتھ نیل نے شروتی ہاسن کا اس فلم کا حصّہ بننے اور فلم کے سیٹ پر رنگ بکھیرنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ شروتی ہاسن آج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News