
پاکستانی اداکار فہد شیخ نے بھارتی فلم کے ایک گانے کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اداکار فہد شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے میم کے طور پر پیش کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں بھارتی فلم کا ایک پرانہ گانا چل رہا ہے جس میں انگریزی زبان کو پوری طور بگاڑ پکر پیش کیا ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ’ Yes yes i m coming hahaha‘ ۔
اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور تبصرہ کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکار فہد شیخ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں بہت سی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔
اداکار نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی مشکلات اور پریشانیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ شروعات میں انہیں چھوٹے قد کا طعنہ ملتا تھا اور کہا جاتا تھا کہ تم کبھی اداکار نہیں بن سکتے ۔
بعدازاں اپنے کام اور صلاحیتوں کی بنیاد پر اپنے آپ کو ایک بہتر اداکار ثابت کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News