Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارسلان نصیر کا موبائل فونز پر بھاری ٹیکس لگنے پر دلچسپ تبصرہ

Now Reading:

ارسلان نصیر کا موبائل فونز پر بھاری ٹیکس لگنے پر دلچسپ تبصرہ

پاکستانی یوٹیوبر، روسٹر اور اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان میں آئی فون کی خریداری پر بھاری ٹیکس لگنے پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بھاری ٹیکس لگنے پر لکھا کہ دنیا میٹاورس میں بیٹھی ہے اور ہماری ڈیجیٹل پاکستان والی حکومت آئی فون پر 70 ہزار ٹیکس لگانے میں مصروف ہے،  بھائی واہ۔

https://twitter.com/ArslanNaseerCBA/status/1485192565737627648?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1485192565737627648%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1041768

فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے ہیں، مہنگے موبائل پر رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ارسلان نصیر نے رمضان المبارک کے خصوصی ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر