
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صائمہ نور اپنی عمر کے متعلق بات کی ہے۔
1990ء میں لالی وڈ میں قدم رکھا اور بہت جلد پنجابی فلموں کی صفِ اول کی اداکارہ بن گئیں تھیں اور آج بھی اپنے ڈراموں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہوئی نظر آتی ہیں۔
معمر رانا کے ساتھ صائمہ کی فلم چوڑیاں نے تو کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر سید نور تھے بعد میں صائمہ اور سید نور کا تعلق مزید گہرا ہوتا گیا تھا۔
حال ہی میں اداکارہ صائمہ نور نے اپنے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اپنی عمر کے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی عمر 54 ہے لیکن وہ اب بھی دل سے صرف 20 سال کی ہیں اور ساتھ ہی ایک شعر بھی لکھا ہے جو کہ عمر کی مناسبت سے ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News