Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کا اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

ماہرہ خان کا اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوگئی ہے۔

اس ویڈیو میں ماہرہ خان نے کہا کہ اُن کے سابق شوہر بہت مددگار اور ساتھ دینے والے انسان ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ اُن کے بیٹے اذلان کے معاملے میں اُن کے سابق شوہر بالکل بھی لاپرواہی نہیں کرتے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by World of Pakistani Stars 😍 (@starsworld.pk)

اداکارہ نے بتایا کہ میرے سسر مجھے کال کرتے رہتے ہیں اور جب بھی کوئی نیا انٹرویو ریلیز ہوتا ہے تو کال کر کے بہت سراہتے ہیں کیونکہ میں اپنے سُسرال ہی میں بڑی ہوئی ہوں، میرا بیٹا اپنے دادا سے بہت قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے سابق شوہر اُن کے والد اور میری پوری فیملی سب ایک پیج پر ہوتے ہیں جب اذلان یا مجھے  کسی کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔

Advertisement

میزبان کے سوال پر ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے دوران والا وقت بہت مشکل تھا۔

گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا جا رہا تھا کہ وہ ہالی ووڈ اداکاراؤں کو کاپی کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ہالی ووڈ کی ایک اداکارہ اور ماہرہ خان کا کولاج وائرل ہوا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Somii❣️ (@somii_here)

Advertisement

اس تصویر میں یہ دونوں اداکارائیں ایک جسے لباس میں نظر آرہی تھیں جس کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ ماہرہ خان ہالی ووڈ کی کاپی کرتے ہوئے۔

اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی ماہرہ خان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جارہے تھے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان پرتنقید کر رہے تھے تو کچھ ان کی حمایت میں بول رہے تھے۔

 ایک صارف نے کہا تھا کہ ماہرہ ہالی ووڈ اداکاراؤں سے ہزار گنا بہتر اداکارہ ہیں۔

Advertisement

ایک اور صارف نے کہا تھا کہ ماہرہ خان کا کسی ہالی ووڈ اداکارہ کے جیسا لباس پہننے پر اس طرح موازنہ کرنا درست نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر