
پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان آج اپنی 31ویں سالگرہ منارہی ہیں جس کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ مناتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے ۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے اس سے زیادہ کسی چیز کی خواہش نہیں ہے کیونکہ میری فیملی نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے اور میرا ساتھ دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی فیملی کی طرف سے تمام تر توجہ اور خیال، تمام تحائف اور نیک خواہشات کے لئے شکر گزار ہوں۔
دوری جانب اداکار دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کو انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکار نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ سال گزرتے ہیں، وقت بدلتا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہمارا ایک دوسرے کے لئے پیار بڑھتا ہے ۔
اداکار نے عائزہ خان کو اپنی زندگی میں شامل ہونے پر شکریہ ادا کیا ہے اور سالگرہ کی مباکرباد پیش کرتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News