Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز الدین صدیقی کے لئے سال 2022 کیسا رہیگا؟

Now Reading:

نواز الدین صدیقی کے لئے سال 2022 کیسا رہیگا؟
نواز الدین صدیقی

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی بالی ووڈ کے معروف اور مقبول اداکار ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کی بنا پر بہت نام کمایا ہے۔

سال 2022 اداکار نواز الدین صدیقی کے لئے بہترین ثابت ہونے والا ہے کیونکہ اس سال اداکار بیک ٹو بیک بلاک بسٹر فلموں میں نظر آئیں گے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال نواز الدین صدیقی کو 5 مختلف روپ میں دیکھا جائیگا جس کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔

اپنے مخلتف کرداروں کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ یہ کوشش کرتا ہوں کہ جو بھی کردار کروں وہ الگ اور منفرد ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپنے معیار اور مرضی کے مطابق کردار ادا کرنا کوئی مشکل بات نہیں ہے لیکن میں ایسا کرنے کا قائل نہیں ہوں۔

Advertisement

اداکار نے کہا ہے کہ اگر میں ایک جیسا ہی کردار ادا کرتا رہوں گا تو کچھ نیا دیکھنے کو نہیں ملے گا اور نا ہی عوام مجھے بار بار ایک ہی روپ میں دیکھنا پسند کریگی۔

خیال رہے کہ ٹھیٹر اور معمولی کرداروں سے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کرنے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی صلاحیتوں کی بناء پر انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہے۔

اداکار آج انڈسٹری کے علاوہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھی اپنی اداکاری کا لوہا منواتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر