
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زرنش خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
زرنش خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ ساتھ میں گنگنا بھی رہی ہیں۔
زرنش خان کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل زرنش خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ دھوپ انجوائے کر رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں زرنش خان ایک شو میں جلوہ گر ہوئی جہاں انہوں نے پاکستان کے مشہور ڈراموں کے سیکوئل بنانے کے بارے میں بات کی۔
اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ ان ڈراموں میں سنو چندا ، خدا اور محبت ، میرے پاس تم ہو، اور میرا سائیں سے کس کردار کو کرنا پسند کریں گے تو انہوں نے میرے پاس تم ہو میں عائزہ خان کے کردار کرنے کی خواہش کا اظہارکیا۔
واضح رہے کہ زرنش خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اداکاری سے لے کر مکالموں کی ادائیگی پر اپنی مظبوط گرفت رکھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر طرح کا کردار بخوبی انجام دے سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News