Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوشکا اپنی بیٹی کو پہلی بار میڈیا کے سامنے لے آئیں

Now Reading:

انوشکا اپنی بیٹی کو پہلی بار میڈیا کے سامنے لے آئیں
انوشکا

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما پہلی مرتبہ اپنی بیٹی وامیکا کو میڈیا کے سامنے لائیں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بھارت اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا گزشتہ روز آخری میچ تھا جس کے چلتے انوشکا شرما کو ان کی بیٹی وامیکا کے ہمراہ دیکھا گیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کو کو دنیا نے پہلی مرتبہ اسکرین پر دیکھا ہوگا ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

اسکرین پر پہلی مرتبہ وامیکا کو دیکھنے کے بعد صارفین کا خیال ہے کہ وامیکا اپنے والد ویرات کوہلی سے بہت زیادہ مماثلت رکھتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین پہلی بار وامیکا کو اسکرین پر دیکھ کر بہت خوش ہیں اور اس کے لئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے میڈیا اور متعلقہ افراد سے گذارش کی گئی تھی کہ ان کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر نا پھیلائیں جائیں کیونکہ وہ اپنی بیٹی کو وقت سے پہلے دنیا کے سامنے نہیں لانا چاہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر