Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلسل تیسری شکست کے بعد عاصم اظہر کا کراچی کنگز کو مشورہ

Now Reading:

مسلسل تیسری شکست کے بعد عاصم اظہر کا کراچی کنگز کو مشورہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں مسلسل تین بار شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کو گلوکار عاصم اظہر نے مشورہ دے دیا۔

عاصم اظہر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کے کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اور یہ مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔

Advertisement

گلوکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ تب تک آپ اینتھم انجوائے کریں۔

جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ لاہور قلندرز نے بہت اچھا کھیلا۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل سیون کے پہلے ٹاکرے میں کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دی جس میں فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی۔

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا تھا جوکہ اس نے آخری اوور میں حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر