
پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے کیا کچھ کرتے ہیں اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
یہ ویڈیو گلوکار شہزاد رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ گلاکار میڈی ٹیشن میں مصروف ہیں اور اپنے مداحوں کو بتارہے ہیں کہ وہ کس طرح ذہنی سکون حاصل کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں شہزاد رائے کو ہوا میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے دیکھ کر صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
لیکن گلاکر کا بھانڈہ اس وقت پھوٹ جاتا ہے جب ایک بچہ ان کے پاس آتا ہے کیونکہ گلوکار نے یہ ویڈیو کیمرا ٹرک استعمال کر کے بنائی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کے لئے شہزاد رائے نے زمین کو دیوار کی طرح پیش کیا ہے جبکہ کرسیاں کو زمین پر لیٹایا گیا ہے اور پھر وہ یہ خود بھی اس طرح لیٹے ہوئے ہیں کہ لگتا ہے وہ بیٹھے ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ یہ ٹرک ایک مشہور ٹک ٹاک ٹرینڈ ہے جو کہ گلوکار نے اپنی ویڈیو بنانے کے لئے استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News