بول انٹرٹینمنٹ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے اپنے طرز کا ایک منفرد شو “بول کا پاکستان”، جس کے دلچسپ اور تفریحات سے بھرپور سیگمینٹس میں ہم آپ کو دکھائیں گے مملکت خداداد پاکستان کا وہ چہرہ جو ہے ہماری حقیقی پہپچان۔
پاکستانی شوبز میں پہلی بار ٹی وی شو ہوسٹ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والی معروف ترین ٹک ٹاکر ربیکا خان آپ کو ملوائیں گی ملک میں موجود پوشیدہ ٹیلنٹ سے اور سنائیں گی آپ کو کامیابیوں کی متاثر کن کہانیاں۔
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان، ٹی وی شو ہوسٹ کرنے والی پاکستان کی پہلی ٹاک ٹاکر
چاہے فرش سے عرش تک اٹھنے کی ہو داستان یا قسمت ہوئی ہو کسی پر مہربان۔
کہیں کوئی ہو پوشیدہ فنکار یا کسی کلاکار کو ہو اپنے فن کے مظاہرے کا انتظار۔
ہم دکھائیں گے سب کچھ، ہم اجاگر کریں گے سب کی پہچان۔
تو دیکھنا مت بھولئے گا طنز و مزاح اور رشک سے بھر پور پاکستان کا بہترین شو “بول کا پاکستان“۔ 23 جنوری اتوار سے ہر ہفتے شام 4 سے 5 بجے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
