
پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر بالی وڈ اسٹار کنگ خان کے بڑے مداح ثابت ہوئے ہیں۔
اداکار محسن عباس حید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں محسن عباس حیدر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ ایک آٹوگراف کی ہے ۔
محسن نے بتایا ہے کہ یہ آٹوگراف اداکار شاہ رخ خان کا ہے جو کہ بہت مدت بعد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان کی زندگی، محنت اور کوششوں سے بہت متاثر بھی ہیں۔
انہوں نے اپنی خوش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے ہمراہ شاہ رخ خان کا آٹوگراف شیئر کیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News