Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا؛ اداکارہ کا چہرہ خراب، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

حریم شاہ کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا؛ اداکارہ کا چہرہ خراب، ویڈیو دیکھیں

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انکے ہونٹوں کی حالت بگڑی گئی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ انہیں لپ فلر(ہونٹوں کی سرجری) کا کافی عرصے سے شوق تھا اسی لئے وہ آج لندن میں سرجری کروانے کلینک گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

حریم شاہ نے بتایا کہ دوران سرجری جب ان کے ایک طرف کے ہونٹ کی سرجری ہوگئی تو انہیں کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے نے میرے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے اور بینکوں کو اس حوالے سے خط بھی لکھے ہیں۔

 ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے کا سن کر میں پریشان ہوگئی اور سرجری ادھوری چھوڑ کر اسٹریچر سے اٹھ گئی۔

حریم شاہ نے کہا کہ ہونٹوں کی سرجری اس لئے ادھوری چھوڑ دی کہ اتنی مہنگائی ہے اور پھر اکاؤنٹس بھی منجمد ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کے چہرے کی حالت تبدل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے متعلقہ حکام کو ٹک ٹاکر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لئے خط لکھا تھا۔

 حریم شاہ نے چند دن پہلے لندن پہنچ کرغیر ملکی کرنسی کے بنڈلز کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی، ویڈیو میں حریم شاہ کے پاس بھاری غیرملکی کرنسی دیکھی گئی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ یہ رقم پاکستان سے لیکر بیرون ملک گئی ہیں، ویڈیو میں پاکستانی اداروں کا تمسخر بھی اڑایا گیا تھا۔

بعد ازاں ایف آئی اے نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے منی لانڈرنگ قانون کے تحت انکوائری شروع کرنے کا اعلان کر دیا تھا تاہم اسی روز حریم شاہ نے اس ویڈیو کو ایک مذاق قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر