Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکے کو غور سے دیکھیں جو پہلے نظر آئے اس سے اپنی شخصیت پہچانیں

Now Reading:

سکے کو غور سے دیکھیں جو پہلے نظر آئے اس سے اپنی شخصیت پہچانیں

ہر انسان اپنے ساتھ دوسروں کی شخصیت بارے میں جاننے کی جستجو میں رہتا ہے کہ وہ کن خوبیوں  کا مالک ہے اوراس میں کیا خامیاں ہیں۔ اکثریت کا خیال ہے کہ اس کے لئے کسی ماہر نفسیات کی ضرورت ہوتی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کبھی کبھار تو روز مرہ استعمال ہونے والی عام اشیا سے بھی آپ کسی کو پرکھ سکتے ہیں اسی میں یہ سکہ بھی شامل ہے۔

یہی وجہ ہے آپ اپنی اور دوسروں کی بھی شخصیت کو اس سکے میں مدد سے آسانی سے جان سکتے ہیں۔ یہ ایک روپے کا سکہ ہے اسے سب ہی نے دکھا ہے توآج اسے غور سے دیکھیں کہ  پہلے آپ کو کیا دکھائی دیتا ہے۔

اگر تو آپ نے اس میں قائداعظم کو دیکھا ہے تو آپ ایک عام سے انسان ہیں، اور کسی بھی چیز کو دیکھنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے بلکہ یوں کہیں کہ کسی بھی موقعے پر، فیصلہ لینے میں کم وقت لیتے ہیں غور نہیں کرتے، ایسے افراد جلد کسی بھی کام سے اکتا جاتے ہیں۔

Advertisement

لیکن اس کے برعکس ایسے افراد جنہوں نے اس سکے کو الٹا کر کے دیکھا جس میں ایک بزرگ کی تصویر دکھائی دیتی ہے اگر چہ یہ تصویر بنائی نہیں گئی لیکن اس طرح کسی بھی بات کو مختلف طرح سے دیکھنے والے افراد ہمیشہ کسی بھی کام کو ادھورا نہیں چھوڑتے جب تک مطمئین نہیں ہوجاتے اس پر پوری توجہ کے ساتھ کام کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر