
بھارتی ٹیلیویژن کے مقبول ترین شو بگ باس کے سیزن 15 کا ٹائٹل بھارتی ٹی وی اداکارہ تیجسوری پرکاش نے جیت لیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز بگ باس کے نشر کیے جانے والے فائنل اپیسوڈ میں تیجسوری پرکاش سب سے بہترین کنٹسٹنٹ قرار پائی جبکہ دوسرے نمبر پر پراتک سہجپال اور تیسرے رنر اپ کرن کندرا قرار دیئے گئے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سیزن کے ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں تیجسوی پرکاش، کرن کندرا، پراتک سہجپال، شمیتا شیٹی اور نشانت بھت سمیت 5کنٹسٹنٹ شامل تھے جنہیں 10 لاکھ روپے لے کر شو سے باہر ہونے کی پیشکش کی گئی تھی۔
فائنل ایپیسوڈ میں شو کے ٹاپ 3 کنٹسٹنٹ کو ایک معقول رقم کی آفر کی گئی تھی اوراس آفر کو قبول کرتے ہوئے نشانت بھت شو سے باہر ہوگئے تھے ۔
بعدازاں ووٹوں کی گتنی کے بعد حتمیٰ فیصلے کے مطابق اداکارہ تیجسوری پرکاش نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے بگ باس سیزن 15 کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ تیجسوی نے نہ صرف رئیلٹی شو کا 15 واں سیزن جیتا ہے بلکہ ایکتا کپور کی مقبول ڈرامے ناگن 6 میں مرکزی کردار کا خطاب بھی اپنے نام کرلیا ہے جس کا اعلان سلمان نے فائنل ایپی سوڈ میں کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News