
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی کے متعلق بتایا ہے۔
زید علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ کے ذریعے زید علی نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی کے متعلق اپنے مداحوں سے شیئر کیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ میں ہمیشہ چیزوں میں اپنی خوشی ڈھونڈتا تھا لیکن مجھے وہ خوشہ کبھی حاصل نہیں ہوئی جس کی مجھے حسرت تھی۔
انہوں نے بتایا اپنی خوشی کو حاصل کرنے کے لئے مہنگی گاڑیاں بھی خریدی تھیں لیکن وہ خوشی کبھی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انہوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال 18 اگست کو اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اور اس دن سے اب تک میری خوشی میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔
زید علی نے بتایا کہ میرا بیٹا ازیان کسی قیمت میں خریدا ہوا نہیں ہے بلکل یہ تحفہ ہمیں اللہ کی جانب سے ملا ہے اور اسکی اس قدر خوشی ہے جس کو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا ہوں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
زید علی نے بتایا کہ پیسہ کبھی آپ کے لئے خوشیاں نہیں خرید سکتا ہے اس لئے اسے اپنے رشتوں میں ڈھونڈے اور ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں تاکہ وہ یادیں بھی آپ کو صرف خوشیان ہی دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News