Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی معروف گلوکار کے والد انتقال کرگئے

Now Reading:

بھارتی معروف گلوکار کے والد انتقال کرگئے

بھارت کے معروف گلوکار وشال ددلانی کے والد صاحب اپنی ناساز طعبیت کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

گلوکار وشال ددلانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ  جاری کی ہے جس میں اپنے والد کے انتقال کے متعلق بتایا ہے اور ساتھ ہی ان کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VISHAL (@vishaldadlani)

Advertisement

وشال ددلانی نے اپنے والد کی موت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ 3 سے 4 روز سے اپنی سرجری کی وجہ سے انتائی نگہداشت وارڈ میں داخل تھے۔

انہوں نے بتایا کہ مجھے کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اس وجہ سے ان کے آخری ایام میں ان کے ساتھ نہیں تھا لیکن اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ والدین کے بعد میرا کیا ہوگا؟ اور میں کیسے گزارا کروں گا؟۔

اس پوسٹ میں وشال نے لکھا ہے کہ آج میں نے سب سے قریبی دوست، ایک بہترین اور سچے انسان کو کھودیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ میرے والد سے اچھا شخص ان ہوں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا ہے اور وہ آج جو کچھ بھ ہیں سب ان کے والد کی اچھائیوں کا نیجہ ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by VISHAL (@vishaldadlani)

Advertisement

خیال رہے کہ معروف گلوکار وشال ددلانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطنیہ کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر