Advertisement

اداکارہ حرا مانی کو کس کی یاد آنے لگی؟

عالمی وباء کورونا وائرس کی شکار معروف اداکارہ حرا مانی کو اپنے بیٹوں کی یاد آنے لگی۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ ایک پُرانی تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ وہ اپنے بیٹوں کو گلے سے لگانا چاہتی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ انشاءاللّہ، دو یا تین کے بعد وہ اپنے بیٹوں کو گلے سے لگائیں گی۔

یاد رہے کہ حال ہی میں حرا مانی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ میرا کووڈ مثبت آیا ہے۔

Advertisement

حرا مانی نے لکھا تھا کہ دعا کی درخواست ہے، آپ سب بھی ماسک پہنیے اور اپنے بچوں کا خیال رکھیے۔

اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Next Article
Exit mobile version