
پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے کانسرٹ کے دوران بدتمیزی کرنے والوں کو بہترین انداز میں جواب دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ آئمہ ملک کانسرٹ کے دوران موجودہ عوام سے مخاطب ہوتی نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں آئمہ بیگ نے بدتمیزی کرنے والوں کی غیراخلاقی حرکتوں کا اسی انداز میں جواب دیا ہے۔
آئمہ بیگ کو اس ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں کیونکہ ہم بھی لاہور والے ہیں۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو گلوکارہ آئمہ بیگ کے لاہور میں ہونے والے کانسرٹ کے دوران بنائی گئی تھی کہ جب موجودہ عوام میں سے کچھ افراد ان کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آرہے تھے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکار عاصم اظہر کانسرٹ میں بدتمیزیوں سے پریشان ہوکر کانسرٹ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔
اسکے علاوہ متعدد بار تمیز اور سلیقے سے پیش آنے اور کانسرٹ کے دوران کوئی غیر اخلاقی حرکت کرنے سے بعض رہنے کی ہدایت بھی کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News