Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ نے اپنی رنگ ٹون کی اینی میٹڈ ویڈیو بھی ریلیز کردی

Now Reading:

سام سنگ نے اپنی رنگ ٹون کی اینی میٹڈ ویڈیو بھی ریلیز کردی

سام سنگ کی ایک مشہور رنگ ٹون اوور دی ہورائزن دنیا بھر میں مقبول ہے اور ہر سال اس میں کچھ تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔ اب اس میں بعض تبدیلیاں کرکے اس کی اینی میٹڈ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

یہ قدرے تبدیل شدہ رنگ ٹون اس سال لاس اینجلس کے مشہور کمپوزر کائفر شیکلفورڈ نے بنائی ہے۔ اب ایسے سام سنگ گیکسی ایس 22 میں شامل کیا گیا ہے۔ اس بار رنگ ٹون کو خصوصی پزیرائی بھی ملی ہے۔

لیکن یاد رہے کہ اس کی اینی میشن بھی معمولی فنکار نے نہیں بنائی ۔ اس اینی میشن کے خالق فِل بیڈریو ہیں جو گرامی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوچکے ہیں۔ اس سال کی تھیم کا نام نئی دنیا رکھا گیا ہے جو عالمگیر وبا کے بعد دنیا کو ایک نئی امید دلاتی ہے۔ ویڈیو میں لوگوں کو وبا سے پہلے کی دنیا میں مسرور اور بے فکر دکھایا گیا ہے۔

سام سنگ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کو ایک امید دلانا چاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نئی رنگ ٹون اور اینی میشن پر کافی محنت کی گئی ہے۔ موسیقی اور اینی میشن میں دنیا کے ممتاز تخلیق کاروں نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر