
پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بدتمیز قرار دیا ہے۔
حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ زرنش خان سے ان کے اور علیزے شاہ کے درمیان بدتمیزی کے مقابلے کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سوال کے جواب میں اداکارہ زرنش خان نے بتایا ہے کہ ان کے خیال میں مقابلہ چاہے کسی سے بھی ہو اس میں علیزے شاہ ہی جیتیں گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔
دوسری جانب اداکار نوید رضا بھی اداکارہ علیزے شاہ کو بدتمیز قرار دے چکے ہیں اور اب اداکارہ زرنش خان نے بھی انہیں بدمتیز اور خراب مزاج کا انسان قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News