Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کی کالی ٹوپی کی قیمت کا اندازاہ لگاسکتے ہیں؟

Now Reading:

کرینہ کپور کی کالی ٹوپی کی قیمت کا اندازاہ لگاسکتے ہیں؟
کرینہ کپور کی کالی ٹوپی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کے فیشن سینس کو انڈسٹری میں بہت بہترین مانا جاتا ہے۔

اداکارہ اپنے عام سے لک کو بھی خاص بنانے میں مہارت رکھتی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین سمیت سب بہت پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سیلفی شیئر کی ہے۔

 اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ایک کالے رنگ کی ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔

Advertisement

 اداکارہ اس تصویر میں بہت عام سے لک میں نظر آرہی ہیں لیکن یہ تصویر اس وقت خاص بن جائیگی جب یہ دکھنے والی ٹوپی کی قیمت معلوم ہوجائیگی۔

تصویر میں اداکارہ کرینہ کپور نے جو ٹوپی پہنے ہے وہ ’بالمین پیرس‘ کی ہے جس کی قیمت 23 ہزار بھارتی روپے ہے۔

اداکارہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے جس میں کرینہ نے اپنا عام سے انداز کو ایک ٹوپی کی مدد سے خٓص بنادیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر