Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریمبوصاحبہ کی کس عادت سے نالاں ہیں

Now Reading:

ریمبوصاحبہ کی کس عادت سے نالاں ہیں

کہتے ہیں میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں تب ہی زندگی کی گاڑی آگے چلتی ہے۔  شادی اگر شوبزکی دو بڑی ستاروں کے درمیان ہویا عام افراد کے درمیان، دونوں کسی نہ کسی بات پر ایک دوسرے نالاں ضرور نظر آتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے کی بناپر ان کی پسند نہ پسند عوام کے سامنے آجاتی ہیں،  ایسا ہی ایک معاملہ صاحبہ اور ریمبو کے ساتھ بھی ہے۔

صاحبہ اور محمد افضل عرف ریمبو گزشتہ 22 برسوں سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں، اوراس ہنس مکھ جوڑی کے دو بیٹے بھی ہیں۔

ریمبو کاکہنا ہے کہ صاحبہ میں کوئی خامی نہیں ہے لیکن ان سے سفر نہیں ہوتا ہے کسی جگہ جانا ہوتو گاڑی میں بیٹھتے پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ کتنا سفر رہ گیا ہے اب کب آئے گی وہ جگہ، یہی نہیں وہ سارے سفر میں کوئی بات نہیں کرتی بلکل خاموش رہتی ہیں اور گانے بھی سننے نہیں دیتی صرف ایک یہی وجہ ہے لگتا ہے مجھے اس کام کے لئے دوسری شادی کرنی پڑے گی۔

 اس بات کا اظہار انہوں نے نعمان اعجاز کے شو جی سر کار میں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر