Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، اس تصویر میں کتنے جانور دکھائی دے رہے ہیں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، اس تصویر میں کتنے جانور دکھائی دے رہے ہیں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی  یورٹینگونامی میڈیا کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جو خوب مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ جس میں 6 جانور موجود ہیں لیکن واضح دکھائی نہیں رہے ہیں۔

ایک جانب تو یہ آپ کی بصارت کا امتحان ہیں کہ آپ اس میں کتنے جانوروں کو ڈھونڈ پاتے ہیں جبکہ دوسری جانب پہلے دکھائی دینے والے جانور سے آپ اپنی شخصیت کے متعلق بھی جان سکتے ہیں۔

آکٹوپس

Advertisement

ایسے افراد جنہیں اس تصویر میں سب سے پہلے آکٹوپس دکھائے دی ہے تو جان لیں آپ ان چند خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں جو ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔

کتا

اگر آپ کو پہلے کو اس تصویر میں کتا نظر آیا ہے توآپ کی شخصیت میں خلوص کا عنصرغالب رہتا ہے اور بے حد وفادار ہیں ان کے لئے جن سے آپ محبت کرتے ہیں۔

بلی

بلی کو پہلی نظر میں دیکھنے والے زندگی کو متوازن طریقے سے گزارتے ہیں۔

بی ور

Advertisement

ایسے افراد جنہیں پہلے یہ جانور دکھائی دیا ہے وہ اپنے اوپر مکمل بھروسہ  کرتے ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں چھپے جانوروں کو تلاش کر پائیں ہیں؟ اگر نہیں توجواب حاضر ہے۔

اس تصویر میں گھوڑا، ڈولفن، آکٹوپس، کتا، بلی اور چوہا نما جانور بی ورموجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر