
پاکستان کی معورف اداکارہ حاجرہ یامین کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
اداکارہ حاجرہ یامین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ حاجرہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے لئے وہ بےحد محنت کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ حاجرہ یامین پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک معروف اور باکمال اداکارہ ہیں جن کی اداکاری بہت پسند کی جاتی ہے۔
اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور اپنے نت نئے انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے ڈرامے ’عہد وفا‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ حاجرہ یامین آج پاکستان کے کامیاب پراجیکٹس کا حصہ ہیں۔
واضح رہے کہ ویڈیو میں اداکارہ کو غیر مناسب آؤٹ فٹ پہنے ہوئے دیکھا جاکستا ہے جس پر صارفین نے نے انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News