Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی تیسری شادی؛ ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

Now Reading:

عامر لیاقت کی تیسری شادی؛ ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔

وائرل ویڈیو میں خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی کی تصدیق کی ہے۔

عامر لیاقت کی ساس نے بیٹی اور داماد کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ میری دل سے دعا ہے وہ دونوں دل سے خوش رہیں، آباد رہیں اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ پاک انہیں اپنی حفظ وامان میں رکھے اور انہیں بے شمار خوشیاں عطا کرے۔

دانیہ کی والدہ نے کہا کہ ہم سے پیار کرنے والے ان کے لئے دعا کریں کہ اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔

عامر لیاقت نے بتایا ہے کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر