Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹی کا اپنی بہن شمیتا کو ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو کرارا جواب

Now Reading:

شلپا شیٹی کا اپنی بہن شمیتا کو ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو کرارا جواب

شلپا شیٹی نے ان کی بہن شمیتا شیٹی کو ’’آنٹی‘‘ کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

بگ باس 15 ختم ہو گیا لیکن لوگ اب بھی ریئلٹی شو پر بحث کر رہے ہیں، تیجسوی پرکاش نے سب سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ ریئلٹی شو جیتا تاہم شمیتا شیٹی کے ساتھ ان کی دشمنی ختم نہیں ہوئی۔

بگ باس 15 کے ایک ٹاسک کے دوران تیجسوی نے شمیتا کو ’’آنٹی‘‘ کہا تھا، اگرچہ بگ باس 15 ختم ہو چکا ہے لیکن یہ موضوع ختم ہونے سے بہت دور ہے۔

حال ہی میں شلپا شیٹی نے تیجسوی کے تبصرے پر ردعمل کا اظہار کیا، 30  جنوری کو شلپا شیٹی کو بگ باس 15 کے سیٹ کے باہر دیکھا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by yogen shah (@yogenshah_s)

میڈیا نمائندوں نے اداکارہ سے ان کی بہن شمیتا کو ’’آنٹی‘‘ کہنے کے بارے میں پوچھا، اس کے جواب میں شلپا نے معاملے کے بارے میں کہا آپ لوگو کیا سوچتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا لگتی ہے کیا آنٹی؟ کیا وہ آنٹی لگتی ہیں؟ آنٹی کون ہے مجھے پتہ نہیں۔

Advertisement

یادرہے تیجسوی اور شمیتا کی ریئلٹی شو بگ باس میں ’’تو تو میں میں‘‘ چلتی رہی اور شو کے آخری دن تک تیجسوی اور شمیتا نے اپنے لڑائی جھگڑے کو دفن نہیں کیا تاہم تیجسوی نے شمیتا سے آنٹی کہنے پر معذرت کی لیکن شمیتا نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر