
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے نئے انداز کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جس کی اصل حقیقت سامنے آچکی ہے۔
گزشتہ روز اداکار شاہ رخ خان کے نئے انداز کی چند تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں جنہیں دیکھ کر مداحوں نے حیرانگی کا اظہار کیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر میں اداکار کو لمبے بالوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان کے مداحوں کے لئے کافی حیران کن ثابت ہوا تھا۔
اس تصویر کو دیکھ کر مداحوں نے اندازہ لگایا تھا کہ شاید اداکار کا یہ انداز ان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے لئے ہوگا ۔
دوسری جانب اس وائرل ہونے والی تصویر کے متعلق حقیقت سامنے آچکی ہے جس کے مطابق یہ تصویر فوٹوشاپ کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان کی لمبے بالوں والی یہ تصویر اصل نہیں ہے کیونکہ 4 سال قبل اداکار کا ان ملبوسات میں فوٹوشوٹ ہوا تھا جسے اب ایڈٹ کر کے شیئر کیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکار کے اس فوٹو شوٹ کی اصل تصاویر بھی شیئر کی گئیں ہیں جسے دیکھ کر فرق کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News