Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگین آلتان نے یوکرین کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے امن کا پیغام جاری کردیا

Now Reading:

انگین آلتان نے یوکرین کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے امن کا پیغام جاری کردیا

ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار نے یوکرین کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر امن کا پیغام جاری کیا ہے۔

حال ہی میں اداکار انگین آلتان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

اداکار انگین آلتان کی شیئر کی جانے والی پوسٹ میں امن سے رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔

 اداکار کے پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے جنگ اور تباہی کے بجائے پرامن رہنے اور مل کر رہنے کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔

Advertisement

 خیال رہے کہ اداکار نے یہ پوسٹ اس وقت شیئر کیا کہ جب یوکرین اور روس کے درمیان تنازع شدت اختار کرتا جارہا تھا۔

علاہ ازیں انجلینا جولی نے بھی یوکرین کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی ہے۔

 ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Angelina Jolie (@angelinajolie)

Advertisement

 انہوں نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ میں یوکرین کے شہریوں کے لئے دعاگو ہوں۔

 انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں چاہی ہوں کہ یو این ایچ سی آر کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر یوکرین کے بےگھر شہریوں کو تحفظ اور بنیادی سہولیات فراہم کروں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

Advertisement

روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے، امریکی نیوز چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ بیلاروس کے راستے یوکرین میں داخل ہونے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف سے 20 میل کے فاصلے پر ہے جبکہ روس کے حملے کے دوسرے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں صبح 2 زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر