
پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی نئی دلکش تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں۔
اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ کو مشرقی طرز کے عروسی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے جس مں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ کا اس انداز کو ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے اور اداکارہ کو حسین قرار دیا ہے۔
ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے اداکارہ ماورہ حسین نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ وہ رنگ جو خوش گوار تقریبات کی یاد دلاتے ہیں‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین ایک بہت قابل اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہون نے اب تک متعدد کامیاب پراجیکٹس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
ماورہ حسین نے بطور وے جے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد انہون نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News