Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کو کونسی بالی ووڈ فلم کا بےصبری سے انتظار ہے؟

Now Reading:

اریبہ حبیب کو کونسی بالی ووڈ فلم کا بےصبری سے انتظار ہے؟
بالی ووڈ فلم کا بےصبری سے انتظار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب کو بالی ووڈ کی جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم کا بےصبری سے انتظار ہے۔

حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں فلم کے متعلق اپنے خیالات شییئر کیے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اریبہ حبیب نے اپنی اسٹوری میں بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔

 اس پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے پاکستانی اداکارہ نے لکھا ہے مجھے اس فلم کی رونمائی بےصبری سے انتظار ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی رواں ماہ 25 تاریخ کو بھارت میں ریلیز کی جائیگی جبکہ اس فلم کا پہلا ٹیزر 4 فروری کو جاری کیا جائیگا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alia Bhatt ☀️ (@aliaabhatt)

اداکارہ عالیہ بھٹ کی یہ فلم پہلے جولائی 2021 میں ریلیز کی جانی تھی لیکن عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی۔

Advertisement

اس فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ اداکار اجے دیوگن بھی اداکاری کے جوہر دِکھاتے نظر آئیں گے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alia Bhatt ☀️ (@aliaabhatt)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر