پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ مہوش حیات کو ایک خوبصورت اور الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بور ہورہی تھی اور پھر انہوں نے لیں کچھ خوبصورت تصاویر ۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات نے سرد موسم کے حساب سے سوئٹر پہنا ہوا ہے جبکہ انہوں نے ایک اونی ٹوپا بھی پہن رکھا ہے۔
علاوہ ازیں تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے گھر کے ونڈو کارنر پر بیٹھی ہوئیں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل مہوش حیات کا نام دنیا کی 50 خوبصورت ترین خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔
انہیں اپنے کام کی وجہ سے حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ اداکارہ اپنے سوشل اکاؤنٹس کی مدد سے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپن تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
